مصنف ابن أبي شيبة · 6- كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ 136- في اللحد يُوضَعُ فِيهِ شَيْءٌ يَكُونُ تَحْتَ الْمَيِّتِ. · حديث 11877
11877- حدَّثَنَا حَفْصُ ، عَنْ جَعْفَرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ لُحِدَ لِرَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم وَأَلْقَى شُقْرَانُ فِي قَبْرِهِ قَطِيفَةً كَانَ يَرْكَبُ بها فِي حَيَاتِهِ.
حضرت جعفر رحمتہ اللہ علیہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی قبر مبارک میں سفید سرخی مائل مخمل کا کپڑا رکھا گیا جو کپڑا آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اپنی حیات مبارکہ میں استعمال فرماتے تھے۔
أَبِيهِ ← جَعْفَرٌ، ← حَفْصٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 6- Book of Funerals › 136. In the grave, something is placed under the dead. · Hadith 11877
