مصنف ابن أبي شيبة · 6- كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ 113- في الصلاة عَلَى وَلَدِ الزِّنَى. · حديث 11733
11733- حدَّثَنَا حَفْص ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ كَانَ يَرَى وَلَدَ الزِّنَى عَلَى فِرَاشِهِ فِي بَيْتِهِ يَمُوتُ وَتَمُوتُ أُمُّهُ وَيُصَلِّي عَلَيْهِمَا.
حضرت نافع رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے ولد الزنا اور اس کی ماں کو گھر کے بستر میں مرا ہو ا دیکھا ،اور ان دونوں کی نماز جنازہ ادا کی۔
نَافِعٍ ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← حَفْصٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 6- Book of Funerals › 113. In prayer upon the child of fornication. · Hadith 11733
