مصنف ابن أبي شيبة · 6- كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ 111- مَا قَالُوا فِي السِّقْطِ مَنْ قَالَ يُصَلَّى عَلَيْهِ. · حديث 11709
11709- حدَّثَنَا عَبدِ الوَهَاب الثَّقَفِيُّ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ؛ فِي السِّقْطِ إنِ اسْتَوَى خَلْقُهُ سُمِّيَ وَصُلِّيَ عَلَيْهِ كَمَا يُصَلَّى عَلَى الْكَبِيرِ.
حضرت ابن سیر ین رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ جب جنین کی خلقت مکمل ہو جائے تو اس کا نام بھی رکھا جائے گا اور اس کی نمازجنازہ بھی ادا کی جائے گی جس طرح بڑے کی کرتے ہیں۔
أَيُّوبَ، ← عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 6- Book of Funerals › 111 - Those who say in the fall of those who say peace be upon him. · Hadith 11709
