مصنف ابن أبي شيبة · 6- كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ 100- في التسليم عَلَى الْجِنَازَةِ كَمْ هُوَ. · حديث 11625
11625- حَدَّثَنَا إسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُهَاجِرٍ ، قَالَ : صَلَّيْت مَعَ وَاثِلَةَ عَلَى سِتِّينَ جِنَازَةً مِنَ الطَّاعُونِ , رِجَالٍ وَنِسَاءٍ , فَكَبَّرَ أَرْبَعَ تَكْبِيرَاتٍ , وَسَلَّمَ تَسْلِيمَةً.
حضرت عمرو بن مہاجر رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت واثلہ رحمتہ اللہ علیہ کے ساتھ طاعون کے زمانے میں مردوں اور عورتوں کے ساٹھ جنازے پڑھے۔ آپ چار تکبیریں پڑھتے اور ایک سلام پھیرتے۔
عَمْرِو بْنِ مُهَاجِرٍ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 6- Book of Funerals › 100- In the funeral procession, as it is. · Hadith 11625
