مصنف ابن أبي شيبة · 6- كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ 75- مَا قَالُوا فِي تَقَدُّمِ الإِمَامِ عَلَى الْجِنَازَةِ. · حديث 11433
11433- حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، عَنْ عَمِّهِ ، قَالَ شَهِدْت طَلْحَةَ وَزُبَيْدًا وَقَدْ مَاتَتِ امْرَأَةٌ ذَاتُ قَرَابَةٍ لَهُمْ فَقَدَّمُوا إمَامَ الْحَيِّ.
حضرت حفص بن عیاث اپنے چچا سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ اور حضرت زبیر رضی اللہ عنہ اپنے قریبی خاتون کے جنازے پر حاضر ہوئے ،دونوں حضرات نے محلہ کے امام کو جنازے کے لیئے مقدم کیا ۔
شَهِدْت طَلْحَةَ وَزُبَيْدًا وَقَدْ مَاتَتِ امْرَأَةٌ ذَاتُ قَرَابَةٍ لَهُمْ فَقَدَّمُوا إمَامَ الْحَيِّ. ← عَمِّہٖ ← حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 6- Book of Funerals › 75- What they said about the progress of the imam at the funeral. · Hadith 11433
