مصنف ابن أبي شيبة · 6- كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ 72- في خروج النِّسَاءِ مَعَ الْجِنَازَةِ مَنْ كَرِهَهُ. · حديث 11409
11409- حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُرَّةَ ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، قَالَ : رَأَيْتُه يَحْثِي التُّرَابَ فِي وُجُوهِ النِّسَاءِ فِي الْجِنَازَةِ وَيَقُولُ لَهُنَّ : ارْجِعْنَ ، فَإِنْ رَجَعَنْ مَضَى مَعَ الْجِنَازَةِ , وَإِلاَّ رَجَعَ وَتَرَكَهَا.
حضرت عبد اللہ بن مرہ رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مسروق رحمتہ اللہ علیہ کو دیکھا وہ جنازہ میں عورتوں کے چہروں پرمٹی پھینکتے تھے اور ان کو کہتے تھے واپس لوٹ جاؤ۔ اگر وہ لوٹ جائیں تو جنازہ میں شرکت کرتے اور نہ واپس ہو جاتے اور جنازہ میں شرکت نہ کرتے۔
رَأَيْتُه يَحْثِي التُّرَابَ فِي وُجُوهِ النِّسَاءِ فِي الْجِنَازَةِ ← مَسْرُوقٍ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُرَّةَ، ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو مُعَاوِيَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 6- Book of Funerals › 72- In women going out with the funeral, those who hate him. · Hadith 11409
