مصنف ابن أبي شيبة · 6- كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ 43- في الجارية فِي كَمْ تُكَفَّنُ. · حديث 11217
11217- حَدَّثَنَا الثَّقَفِيُّ ، عَنْ أَيُّوبَ ، قَالَ مَاتَتِ ابْنَةٌ لأَنَسِ بْنِ سِيرِينَ قَدْ أَعْصَرَتْ فَأَمَرَهُمَ ابْنُ سِيرِينَ أَنْ يُكَفِّنُوهَا فِي خُمُرٍ وَلِفَافَتَيْنِ.
حضرت ایوب رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ انس بن سیرین رحمۃ اللہ علیہ کی بیٹی فوت ہو گئی جس کو پہلا حیض آچکا تھا ، حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے حکم دیا کہ اس کو ایک قمیص میں جس کی آستین نہ ہو اور دو لفافوں میں کفن دو ۔
أَيُّوبَ، ← الثَّقَفِيُّ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 6- Book of Funerals › 43- In the current period how much is shrouded. · Hadith 11217
