مصنف ابن أبي شيبة · 6- كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ 39- مَا قَالُوا فِي كَمْ يُكَفَّنُ الْمَيِّتُ؟. · حديث 11193
11193- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ إيَاسِ بْنِ دَغْفَلٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ قَيْسِ بْن عُبَادٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّهُ أَوْصَى كَفِّنُونِي فِي بُرْدَيْ عَصْبٍ وَجَلِّلُوا سَرِيرِي كِسَائِي الأَبْيَضَ الَّذِي كُنْت أُصَلِّي فِيهِ.
حضرت عبداللہ بن قیس بن عبادہ رحمۃ اللہ علیہ اپنےو الد سے روایت کرتے ہیں کہ ان کو ان کے والد صاحب نے وصیت فرمائی کہ مجھے میری اس چادر میں کفن دینا جو کاتے ہوئے کپڑے کی بنی ہے اور میری چار پائی کو اس سفید کپڑے سے ڈھاپنا جس میں ، میں نماز پڑھا کرتا تھا ۔
عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قَيْسِ بْنِ عُبَادٍ، ← إِيَاسِ بْنِ دَغْفَلٍ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 6- Book of Funerals › 39- What did they say about how the dead are shrouded? · Hadith 11193
