مصنف ابن أبي شيبة · 6- كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ 39- مَا قَالُوا فِي كَمْ يُكَفَّنُ الْمَيِّتُ؟. · حديث 11157
11157- حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، قَالَ مَرَرْت عَلَى مَجْلِسٍ مِنْ مَجَالِسِ بَنِي عَبْدِ الْمُطَّلِبِ فَسَأَلْتُهُمْ فِي كَمْ كُفِّنَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم فَقَالُوا : فِي ثَلاَثَةٍ أَثْوَابٍ ، لَيْسَ فِيهَا قَمِيصٌ ، وَلاَ قَبَاءٌ ، وَلاَ عِمَامَةٌ.
حضرت ابو اسحاق رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں بنو عبدالمطلب کی مجالس کے پاس سے گذرا تو میں نے ان سے دریافت کیا : آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کتنے کپڑوں میں کفن کیا گیا تھا؟ انہوں نے فرمایا : تین کپڑو میں جس میں قمیص ، قباء اور عمامہ نہ تھا ۔
أَبِي إِسْحَاقَ ← شَرِيکٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 6- Book of Funerals › 39- What did they say about how the dead are shrouded? · Hadith 11157
