مصنف ابن أبي شيبة · 6- كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ 192- ما يتبع الميِّت بعد موتِهِ. · حديث 12213
12213- حدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ نُمَيْرٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : كُنْتُ جَالِسًا عِنْدَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم إذْ جَاءَتْهُ امْرَأَةٌ ، فَقَالَتْ : إِنَّهُ كَانَ عَلَى أُمِّي صَوْمُ شَهْرَيْنِ أَفَيَجْزِي عَنْهَا أَنْ أَصُومَ عْنهَا ، قَالَ : نَعَمْ قَالَتْ فَإِنَّ أُمِّي لَمْ تَحُجَّ قَطُّ أَفَيَجْزِي أَنْ أَحُجَّ عَنْهَا ، قَالَ : نَعَمْ.
حضرت بریدہ رضی اللہ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں حضور اقدس صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں بیٹھا ہوا تھا ایک عورت حاضر ہوئی اور عرض کیا: میری والدہ کے ذ مہ دو مہینے کے روزے تھے کیا ہی کافی ہے کہ میں ان کی طرف سے روزے رکھ لوں؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ہاں اس نے عرض کیا: میری والدہ نے کبھی حج نہیں کیا تھا کیا کافی ہے ( جائز ہے) کہ میں ان کیطرف سے حج کرلوں؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ہاں۔
نَعَمْ ← فَإِنَّ أُمِّي لَمْ تَحُجَّ قَطُّ أَفَيَجْزِي أَنْ أَحُجَّ عَنْهَا ← نَعَمْ ← إِنَّهُ كَانَ عَلَى أُمِّي صَوْمُ شَهْرَيْنِ أَفَيَجْزِي عَنْهَا أَنْ أَصُومَ عْنهَا ← كُنْتُ جَالِسًا عِنْدَ النَّبِيِّ إذْ جَاءَتْهُ امْرَأَةٌ ← أَبِيهِ ← ابْنِ بُرَيْدَةَ، ← عَبْدِ اللهِ بْنِ عَطَاءٍ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ نُمَيْرٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 6- Book of Funerals › 192. What follows the deceased after his death. · Hadith 12213
