مصنف ابن أبي شيبة · 6- كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ 181 - في عذاب الْقَبْرِ وَمِمَّ هُوَ. · حديث 12165
12165- حدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَسَنَةَ ، قَالَ : كُنت أَنَا وَعَمْرُو بْنُ الْعَاصِ جَالِسَيْنِ , فَخَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم وَمَعَهُ دَرَقَةٌ ، أَوْ شَبَهُهَا , فَاسْتَتَرَ بِهَا ، ثُمَّ بَالَ وَهُوَ جَالِسٌ , فَقُلْنَا : تَبُول يَا رَسُولَ اللهِ كَمَا تَبُولُ الْمَرْأَةُ ، قَالَ : فَجَاءَنَا ، فَقَالَ : أَوَمَا عَلِمْتُمْ مَا أَصَابَ صَاحِبَ بَنِي إسْرَائِيلَ , كَانَ الرَّجُلُ مِنْهُمْ إذَا أَصَابَهُ الشَّيءُ مِنَ الْبَوْلِ قَرَضَهُ بِالْمِقْرَاضِ فَنَهَاهُمْ عَنْ ذَلِكَ فَعُذِّبَ فِي قَبْرِهِ.
حضرت عبدالرحمن ٰ بن حسنہ فرماتے ہیں کہ میں اور حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ بیٹھے ہوئے تھے،حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تشریف لائے ،آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس چمڑہ کی ڈھال یا اس کے مشابہ کوئی چیز تھی،آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس سے پردہ فرمایا اور بیٹھ کر قضائے حاجت کی ،ہم نے عرض کیا اے اللہ کے رسول ! آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے تو اس طرح (چھپ کر )قضائے حاجت فرمائی ہے جس طرح عورت کرتی ہے ! آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے اور فرمایا:کیا تمہیں نہیں معلوم بنی اسرائیل کے صاحب پر کیا گزری ؟ان میں سے کسی شخص کے کپڑوں کو اگر پیشاب کا قطرہ لگ جاتا تو وہ اس کوت قینچی سے کاٹ دیتا ،پس ان کوروکا اس سے تو ان کو قبر میں عذاب ہوا۔
كُنْتُ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَسَنَةَ، ← زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ، ← الْاَعْمَشِ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 6- Book of Funerals › 181 - In the torment of the graves and what it is. · Hadith 12165
