مصنف ابن أبي شيبة · 6- كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ 181 - في عذاب الْقَبْرِ وَمِمَّ هُوَ. · حديث 12153
12153- حدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنِ الْجُرَيْرِيِّ ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، قَالَ : حدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ , عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم ، قَالَ إنَّ هَذِهِ الأُمَّةَ تُبْتَلَى فِي قُبُورِهَا فَلَوْلاَ أَنْ لاَ تَدَافَنُوا لَدَعَوْت اللَّهَ أَنْ يُسْمِعَكُمْ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ الَّذِي أَسْمَعُ مِنْهُ ، ثُمَّ أَقْبَلَ عَلَيْنَا بِوَجْهِهِ ، فَقَالَ : تَعَوَّذُوا بِاَللَّهِ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ قُلْنَا نَعُوذُ بِاَللَّهِ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ.
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے مروی ہےکہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا :بیشک اس امت کو قبروں میں (عذاب میں )مبتلا کیا جائے گا،اگر تم لوگ مردہ کو دفن کرنا چھوڑ نہ دو تو میں اللہ پاک سے دعا کرتا کہ وہ تمہیں بھی عذاب قبر سنواتا جو میں سنتا ہوں پھر ہماری طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا :عذاب قبر سے اللہ کی پناہ مانگو ،ہم نے عرض کیا ہم عذاب قبر سے اللہ کی پناہ مانگتے ہیں۔
زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، ← اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبِي نَضْرَةَ ← الْجُرَيْرِيِّ، ← ابْنُ عُلَيَّةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 6- Book of Funerals › 181 - In the torment of the graves and what it is. · Hadith 12153
