مصنف ابن أبي شيبة · 6- كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ 172- من كره الزِّحَامَ فِي الْجِنَازَةِ. · حديث 12117
12117- حدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ مَهْدِيٍّ ، عَنْ رَجُلٍ يُقَالُ لَهُ إسْمَاعِيلُ الْجَحْدَرِيُّ ، قَالَ : خَرَجْنَا فِي جِنَازَةٍ فَشَهِدَهَا الْحَسَنُ ، قَالَ : فَرَأَى قَوْمًا ازْدَحَمُوا عَلَى السَّرِيرِ ، فَقَالَ الْحَسَنُ : مَا شَأْنُ هَؤُلاَءِ إنِّي لأَظُنُّ الشَّيْطَانُ حَسَّ مِنَ النَّاسِ فَاتَّبَعَهُمْ لِيُحْبِطَ أُجُورَهُمْ.
حضرت اسماعیل الحجد ری رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ہم ایک جنازے میں نکلے تو اس میں حضرت حسن نے بھی شریک تھے، انہوں نے لوگوں کو دیکھا کہ وہ چار پائی پر ازدحام کر رہے ہیں، حضرت حسن رحتمہ اللہ علیہ نے فرمایا: ان لوگوں کا کیا حال ہے؟ میرا گمان ہے کہ شیطان نے لوگوں میں خیر اور اجر کا احساس دیکھا تو ان کے ساتھ مل گیا اور ان کے دل میں وسوسہ ڈالا تاکہ وہ جنازےکو کندھادینے میں ازدحام سے کام لیں اور اس سے دوسروں کو تکلیف ہو اور وہ ان کے اجرکو ضائع کر دے۔
فَرَأَى قَوْمًا ازْدَحَمُوا عَلَى السَّرِيرِ ← خَرَجْنَا فِي جِنَازَةٍ فَشَهِدَهَا الْحَسَنُ ← رَجُلٍ يُقَالُ لَهُ إسْمَاعِيلُ الْجَحْدَرِيُّ ← مَهْدِيٌّ، ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 6- Book of Funerals › 172- Whoever hates crowds at the funeral. · Hadith 12117
