مصنف ابن أبي شيبة · 5- كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ 149- في الركاز يَجِدهُ الْقَوْمُ فِيهِ زَكَاةٌ؟. · حديث 10883
10883- غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ بْنِ الْمُنْتَشِرِ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ رَجُلاً سَأَلَ عَائِشَةَ ، فَقَالَ : إنِّي وَجَدْت كَنْزًا فَدَفَعْتُهُ إلَى السُّلْطَانِ ، فَقَالَتْ فِي فِيك الْكَِثْكَِتِ ، أَوْ كَلِمَةٍ نَحْوِهَا , الشَّكُّ مِنِّي.
حضرت ابراہیم بن المنتشر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے دریافت کیا کہ مجھے خزانہ ملے تو کیا میں وہ حکمران کے سپرد کر دوں؟ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا تیرے منہ میں خاک یا اس سے ملتا جلتا کلمہ ارشاد فرمایا ۔ راوی کہتے ہیں کہ شک میری طرف سے ہے ۔
فِي فِيك الْكَِثْكَِتِ أَوْ كَلِمَةٍ نَحْوِهَا الشَّكُّ مِنِّي. ← إنِّي وَجَدْت كَنْزًا فَدَفَعْتُهُ إلَى السُّلْطَانِ ← أَبِيهِ أَنَّ رَجُلاً سَأَلَ عَائِشَةَ ← إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْمُنْتَشِرِ، ← شُعْبَةُ، ← غُنْدَرٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 5- The Book of Zakat › 149- In the ore, people find it zakat? · Hadith 10883
