مصنف ابن أبي شيبة · 5- كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ 149- في الركاز يَجِدهُ الْقَوْمُ فِيهِ زَكَاةٌ؟. · حديث 10871
10871- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ الْعَبْدِيُّ ، قَالَ : حدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ سَعد ، قَالَ : حَدَّثَنِي عمْرُو بْنُ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، قَالَ : قَالَ رَجُلٌ يَا رَسُولَ اللهِ مَا كَانَ فِي الطَّرِيقِ غَيرِ المِيتَاءِ ، أَوْ فِي الْقَرْيَةِ الْمَسْكُونَةِ ، قَالَ فِيهِ ، وَفِي الرِّكَازِ الْخُمْسُ.
حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد اور دادا سے روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص نے حضور اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا کہ اے اللہ کے رسول ! جو چیز ہمیں غیر آباد راستے اور غیر آباد جگہ (گاؤں وغیرہ) سے ملے اس کا کیا حکم ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اس میں اور مدفون خزینے میں خمس ہے ۔
رَجُلٌ: ← جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ← هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ الْعَبْدِيُّ،
Hadith 10871
