مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 542- فِي النَّفْخِ فِي الصَّلاَة. · حديث 6600
6600- حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا حُصَيْنٌ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، قَالَ : مَا أُبَالِي نَفَخْتُ ، أَوْ تَكَلَّمْتُ . وَقَالَ : النَّفْخُ فِي الصَّلاَة كَلاَمٌ.
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ میرے نزدیک نماز میں پھونک کے ذریعے کوئی چیز نکالنا اور بات کرنا برابر ہے ۔ وہ فرماتے ہیں کہ نماز میں پھونک کے ذریعے کوئی چیز نکالنا بات کرنے کے مترادف ہے۔
مَا أُبَالِي نَفَخْتُ أَوْ تَكَلَّمْتُ وَقَالَ النَّفْخُ فِي الصَّلاَة كَلاَمٌ. ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← حُصَيْنٍ ← هُشَيْمٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 542- When blowing in the prayer room. · Hadith 6600
