مصنف ابن أبي شيبة · 5- كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ 123- من كره الْمَسْأَلَةَ وَنَهَى عَنْهَا وَتَشَدَّدَ فِيهَا. · حديث 10783
10783- ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم : مَنْ سَأَلَ وَلَهُ أُوقِيَّةٌ ، أَوْ عَدْلُهَا فَهُوَ يَسْأَلُ النَّاسَ إلْحَافًا.
حضرت عطاء بن یسار فرماتے ہیں کہ مجھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان پہنچا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:جوشخص اس حال میں سوال کرے کہ اسکے پاس چالیس درہم یااس کے برابر مال ہو پس وہ لوگوں سے چمٹ کر،پیچھے پڑ کر سوال کرنے والا ہے۔
زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← ابْنُ عُيَيْنَةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 5- The Book of Zakat › 123- Whoever hates the question and forbids it and stresses it. · Hadith 10783
