مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 494- الْمَرْأَةُ فِي كَمْ ثَوْبٍ تُصَلِّي. · حديث 6236
6236- حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، قَالَ : قالَتِ امْرَأَةٌ لأَبِي : إِنِّي امْرَأَةٌ حُبْلَى ، وَإِنَّهُ يَشُقُّ عَلَيَّ أَنْ أُصَلِّيَ فِي الْمُنْطَقِ ، أَفَأُصَلِّي فِي دِرْعٍ وَخِمَارٍ ؟ قَالَ : نَعَمْ.
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ ایک عورت نے میرے والد سے کہا کہ میں حاملہ عورت ہوں ۔ میرے لئے نطاق(کمر باندھا جانے والا ایک بیلٹ ) میں نماز پڑھنا مشکل ہے ، تو کیا میں قمیص اور چادر میں نماز پڑھ سکتی ہوں؟ انہوں نے کہا ہاں ، پڑھ سکتی ہو۔
هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← أَبُو أُسَامَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 494- When a woman prays, how much she prays. · Hadith 6236
