مصنف ابن أبي شيبة · 5- كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ 48- مَنْ قَالَ تُدْفَعُ الزَّكَاةُ إلَى السُّلْطَانِ. · حديث 10299
10299- حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ ، عَنْ خَالِدٍ ، عَنْ أَبِي قِلاَبَةَ ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنِ الزَّكَاةِ ؟ قَالَ : ادْفَعْهَا إلَى السُّلْطَانِ ، فَقِيلَ : إنَّهُمْ يَفْعَلُونَ فِيهَا وَيَفْعَلُونَ ، مَرَّتَيْنِ ، قَالَ : فَتَسْتَطِيعُونَ أَنْ تَضَعُوهَا مَوَاضِعَهَا ؟ قَالُوا : لاَ ، قَالَ : فَادْفَعُوهَا إلَيْهِمْ.
حضرت خالد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو قلابہ سے زکوۃ کے متعلق دریافت کیا ؟ آپ نے فرمایا باد شاہ کو ادا کرو ۔ لوگوں نے عرض کیا کہ بیشک وہ اس کے ساتھ (ناجائز کام ) کرتے ہیں دو بار یہی بات کہی ۔ آپ نے فرمایا کہ کیا تم اس کو اسی کے صحیح مصرف میں رکھنے کی طاقت رکھتے ہو ؟ لوگوں نے کہا کہ نہیں تو آپ نے ارشاد فرمایا پھر اپنی زکوۃ بادشاہوں کو ادا کرو ۔
فَادْفَعُوهَا إلَيْهِمْ. ← لَا۔ ← فَتَسْتَطِيعُونَ أَنْ تَضَعُوهَا مَوَاضِعَهَا ← ادْفَعْهَا إلَى السُّلْطَانِ فَقِيلَ إنَّهُمْ يَفْعَلُونَ فِيهَا وَيَفْعَلُونَ مَرَّتَيْنِ ← الزَّكَاةِ ← أَبِي قِلاَبَةَ أَنَّهُ سُئِلَ ← خَالِدٌ، ← عَبْدُ الْوَهَّابِ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 5- The Book of Zakat › 48- Whoever said zakat is paid to the Sultan. · Hadith 10299
