مصنف ابن أبي شيبة · 5- كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ 10- مَنْ قَالَ لَيْسَ فِيمَا دُونَ الْخَمْسِ مِنَ الإِبِلِ صَدَقَةٌ. · حديث 10004
10004- حَدَّثَنَا يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، قَالَ : بَلَغْنَا أَنَّ سَالِمًا كَانَ يَقُولُ : عِنْدَنَا كِتَابُ عُمَرَ فِي صَدَقَةِ الإِبِلِ وَالْغَنَمِ ، حَتَّى قَدِمَ عَلَيْنَا كِتَابُ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، فَكَانَ فِي الْكِتَابِ الَّذِي كَتَبَ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ حِينَ بَعَثَهُمْ يُصْدِقُونَ : إِذَا زَادَتْ عَلَى عِشْرِينَ وَمِئَةٍ فَفِي كُلِّ خَمْسِينَ حِقَّةٌ ، وَفِي كُلِّ أَرْبَعِينَ بِنْتُ لَبُونٍ.
حضرت یحییٰ بن سعید فرماتےہیںکہ ہمیں خبر پہنچی ہے کہ حضرت سالم رحمۃ اللہ علیہ فرماتےہیں کہ ہمارے پاس اونٹوں اور بکریوں کی زکوٰۃسے متعلق حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا مکتوب موجود تھا یہاں تک کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز کا دور خلافت آگیا ۔ جب حضرت عمر بن عبدالعزیز نے زکوٰہ وصول کرنے والوں کو بھیجا تو لکھا کہ جب اونٹ ایک سو بیس سے زائد ہو جائیں تو ہر پچاس پر ایک حقہ اور ہر چالیس پر ایک بنت لبون زکوٰۃ ہے۔
بَلَغَنَا ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 5- The Book of Zakat › 10 - He who gives charity is not among the less than one-fifth of the camels. · Hadith 10004
