مصنف ابن أبي شيبة · 14- كِتَابُ الطِّبِّ ‹ 28- فِي الرَّجُلِ يَفْزَعُ مِن الشّيءِ. · حديث 24064
24064- حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى ؛ أَنَّ الْوَلِيدَ بْنَ الْوَلِيدِ بْنِ الْمُغِيرَةِ الْمَخْزُومِيَّ شَكَا إِلَى رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم حَدِيثَ نَفْسٍ وَجَدَه ، وَإِنَّهُ قَالَ : إِذَا أَتَيْتَ فِرَاشِكَ فَقُلْ : أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّةِ مِنْ غَضَبِهِ ، وَعِقَابِهِ ، وَشَرِّ عِبَادِهِ ، وَمِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ ، وَأَنْ يَحْضُرُونِ ، فَوَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لاَ يَضُرُّك شَيْءٌ حَتَّى تُصْبِحَ.
حضرت محمد بن یحییٰ سے روایت ہے کہ ولید بن ولید بن مغیرہ مخزومی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے خیالات کے بارے میں جو انہیں آتے تھے ، شکایت کی تو آ پ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : " تم اپنے بستروں پر آؤ تو یوں کہو۔ میں اللہ تعالیٰ کے کلمات تامہ کے ذریعہ سے اس کے غضب اور سزا اور اس کے بندوں کے شر سے پناہ میں آتا ہوں اور شیطانی وساوس سے بھی پناہ میں آتا ہوں۔ اور اس بات سے بھی پناہ میں آتا ہوں کہ وہ میرے پاس آئیں ۔ پس قسم اس ذات کی جس کے قبضے میں میری جان ہے۔ تمہیں صبح تک کوئی چیز نقصان نہیں پہنچا سکے گی۔"
يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 14- Medical Book › 28- In a man he is frightened of something. · Hadith 24064
