مصنف ابن أبي شيبة · 14- كِتَابُ الطِّبِّ ‹ 24- مَنْ رَخَّصَ فِي النَّفْثِ فِي الرَّقَى. · حديث 24028
24028- حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ سِمَاكٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ حَاطِبٍ ، قَالَ : دَبَبْتُ إِلَى قِدْرٍ لَنَا فَاحْتَرَقَتْ يَدَيَّ ، فَأَتَتْ بِي أُمِّي إِلَى شَيْخٍ بِالْبَطْحَاءِ ، فَقَالَتْ : هَذَا مُحَمَّدٌ ، قَدَ احْتَرَقَتْ يَدُهُ ، فَجَعَلَ يَنْفُثُ عَلَيْهَا وَيَتَكَلَّمُ بِكَلاَمٍ لاَ أَحْفَظُهُ ، فَلَمَّا كَانَ فِي إِمْرَةِ عُثْمَانَ ، قُلْتُ : مَنِ الشَّيْخُ الَّذِي ذَهَبْتِ بِي إِلَيْهِ ؟ قَالَتْ : رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم.
حضرت محمد بن حاطب سے روایت ہے ، کہتے ہیں کہ ( بچپن میں) اپنی ہانڈی کی طرف رینگتے ہوئے جا پہنچے اور میرا ہاتھ جل گیا، تو میری والد ہ مجھے لے کر مقام بطحاء میں ایک شخص کےپاس آئیں اور عرض کیا یہ محمد ہے، اس کا ہاتھ جل گیا ہے ، پس اس شیخ نے ہاتھ پر پھونکنا شروع کیا اور کچھ کلمات بھی پڑھے جن کو میں یاد نہ رکھ سکا ، پھر جب حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی امارت کا زمانہ تھا تو میں نے ( والدہ سے ) کہا ، وہ کون شیخ تھے جن کے پاس آپ مجھے لے کر گئی تھیں ؟ والدہ نے کہا ، وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تھے۔
مُحَمَّدِ بْنِ حَاطِبٍ ← سِمَاكٍ، ← شَرِيکٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 14- Medical Book › 24- Whoever is licensed to blow up in luxury? · Hadith 24028
