مصنف ابن أبي شيبة · 14- كِتَابُ الطِّبِّ ‹ 15- فِي الرُّخْصَةِ فِي الْقُرْآنِ ، يُكْتَبُ لِمَنْ يُسْقَاهُ. · حديث 23978
23978- حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنْ شُعْبَةَ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا قَتَادَةُ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ ، قَالَ : سَأَلْتُُهُ عَنِ النَّشَرِ ، فَأَمَرَنِي بِهَا ، قُلْتُ : أَرْوِيهَا عَنْكَ ؟ قَالَ : نَعَمْ.
حضرت قتادہ ، سعید بن المسیب رحمۃاللہ علیہ کے بارے میں بتاتے ہیں کہ میں نےان سے آسیب کے تعویز کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے مجھے اس کی اجازت دی۔میں نے ( ان سے) کہا۔ میں اس (تعویز ) کو آپ کی نسبت سے روایت کروں ؟ انہوں نے فرمایا: ہاں
نَعَمْ ← النَّشَرِ فَأَمَرَنِي بِهَا قُلْتُ أَرْوِيهَا عَنْكَ ← سَأَلْتُهُ ← سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو أُسَامَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 14- Medical Book › 15- In the license in the Qur’an, it is written for those who give it water. · Hadith 23978
