مصنف ابن أبي شيبة · 14- كِتَابُ الطِّبِّ ‹ 56- فِي الْمَرْأَةِ تَمُوتُ وَفِي بَطْنِهَا وَلَدُهَا ، مَا يُصْنَعُ بِهَا ؟. · حديث 24184
24184- حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ مُغِيرَةَ ، قَالَ : قَالَتْ أُمُّ سِنَانٍ : إِذَا أَنَا مِتَّ فَشُقُّوا بَطْنِي ، فَإِنَّ فِيهِ سَيِّدَ غَطَفَانَ ، قَالَ : فَلَمَّا مَاتَتْ شَقُّوا بَطْنَهَا فَاسْتَخْرَجُوا سِنَانًا.
حضرت مغیرہ کہتے ہیں کہ حضرت ام سنان نے کہا تھا کہ جب میں مر جاؤں تو تم میرے پیٹ کو پھاڑ دینا کیونکہ میرے پیٹ میں غطفان کا سردار ہے۔ راوی کہتے ہیں کہ ۔ پھر جب وہ مر گئی تو لوگوں نے ان کا پیٹ پھاڑ ا اور سنان کو باہر نکالا۔
فَلَمَّا مَاتَتْ شَقُّوا بَطْنَهَا فَاسْتَخْرَجُوا سِنَانًا. ← مِتَّ فَشُقُّوا بَطْنِي فَإِنَّ فِيهِ سَيِّدَ غَطَفَانَ ← أُمُّ سِنَانٍ إِذَا ← مُغِيرَةَ، ← جَرِيرٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 14- Medical Book › 56- In a woman, she dies in the stomach of her son, what is it made of? · Hadith 24184
