مصنف ابن أبي شيبة · 14- كِتَابُ الطِّبِّ ‹ 42- فِي الْحِجَامَةِ ، مَنْ قَالَ هِيَ خَيْرُ مَا تَدَاوَى بِهِ. · حديث 24148
24148- حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ : دَخَلَ عُيَيْنَةُ بْنُ حِصْنٍ عَلَى رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم وَهُوَ يَحْتَجِم ، فَقَالَ : مَا هَذَا ؟ قَالَ : خَيْرُ مَا تَدَاوَتْ بِهِ الْعَرَبُ.
حضرت ابراہیم سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ حضرت عینیہ بن حصن ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضرت ہوئے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حجامت ( پچھنے لگوارہے تھے۔ حضرت عینہ نے پوچھا ۔ یہ کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : " اہل عرب جن طریقوں سے علاج کرتے ہیں یہ ان میں سے بہترین طریقہ ہے۔"
خَيْرُ مَا تَدَاوَتْ بِهِ الْعَرَبُ. ← دَخَلَ عُيَيْنَةُ بْنُ حِصْنٍ عَلَى رَسُولِ اللهِ وَهُوَ يَحْتَجِم فَقَالَ مَا هَذَا ← إِبْرَاهِيمَ، ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو مُعَاوِيَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 14- Medical Book › 42- In cupping, whoever says it is the best thing to prescribe. · Hadith 24148
