مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 118- مَنْ كَرِهَ الطِّيبَ عِنْدَ الإِحْرَامِ. · حديث 13686
13686- حدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قَيْسٍ ، عَنْ بُشَيْرِ بْنِ يَسَارٍ الأَنْصَارِيِّ ، قَالَ : لَمَّا أَحْرَمُوا وَجَدَ عُمَرُ رِيحَ طِيبٍ ، فَقَالَ : مِمَّنْ هَذَهِ الرِّيحُ ؟ فَقَالَ الْبَرَاءُ بْنُ عَازِبٍ : مِنِّي ، يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ ، قَالَ : قَدْ عَلِمْنَا أَنَّ امْرَأَتَكَ عَطِرَةٌ ، أَوْ عَطَّارَةٌ ، إِنَّمَا الْحَاجُّ الأَذْفَرُ الأَغْبَرُ.
حضرت بشیر بن یسار الانصاری رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ جب سب حضرات نے احرام باندھا تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے خوشبو محسوں کی ، تو در یافت فرمایا: یہ خوشبوکس سے آ رہی ہے؟ حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ نے فرمایا اے امیر المؤمنین! مجھ سے آ رہی ہے، آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا ہمیں معلوم ہے کہ تیری اہلیہ عطر فروش ہے لیکن حاجی تو پراگندہ اور غبار آلود ہوتے ہیں ۔
الْبَرَاءُ بْنُ عَازِبٍ مِنِّي يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ ← مِمَّنْ هَذَهِ الرِّيحُ ← لَمَّا أَحْرَمُوا وَجَدَ عُمَرُ رِيحَ طِيبٍ ← بُشَيْرِ بْنِ يَسَارٍ الأَنْصَارِيِّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ قَيْسٍ، ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 118- Whoever hates the good when it is forbidden. · Hadith 13686
