مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 233- فِي الرَّجُلِ إذَا دَخَلَ مَكَّةَ بِغَيْرِ إحْرَامٍ ، مَا يَصْنَعُ ؟. · حديث 14391
14391- حدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ إسْمَاعِيلَ ، عَنْ وَبَرَةَ ، قَالَ : دَخَلَ رَجُلٌ مَكَّةَ وَعَلَيْهِ ثِيَابُهُ ، وَحَضَرَ الْحَجُّ ، وَخَافَ إِنْ رَجَعَ أَنْ يَفُوتَهُ ، فَأَمَرَهُ ابْنُ الزُّبَيْرِ أَنْ يُهِلَّ مِنْ مَكَانِهِ ، فَإِذَا قَضَى الْحَجَّ خَرَجَ إلَى الْوَقْتِ فَأَهَلَّ بِعُمْرَةٍ.
حضرت و برہ رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص مکہ مکرمہ میں کپڑے پہنے ہوئےداخل ہوا ، اور حج کا وقت آ گیا ،تو اس کوخوف ہوا کہ اگر وہ میقات کی طرف جائے تو حج فوت ہو جائے گا تو اس کوا بن زبیر نے حکم دیا کہ اپنی جگہ ہی سے احرام باندھ لے ۔ پھر جب حج ادا کر لے تو میقات میں جا کر عمرہ کے لیے احرام باندھ لے۔
وَبَرَةَ ← إِسْمَاعِيلُ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 233. In a man, if he enters Mecca without unlawfulness, what does he do? · Hadith 14391
