مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 218- فِي بَكَّةَ مَا هِيَ ، وَمَكَّةَ مَا هِيَ ؟. · حديث 14331
14331- حدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنِ الْحَكَمِ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، قَالَ : إنَّمَا سُمِّيَتْ بَكَّةَ لأَنَّ النَّاسَ يَبُكَّ بَعْضُهُمْ بَعْضًا ، وَإِنَّهُ يَحِلَّ فِيهَا مَا لاَ يَحِلُّ فِي غَيْرِهَا.
حضرت مجاہد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اس کا نام بکہ اس لیے رکھا گیا ہے کیونکہ یہاں لوگ بعض بعض کو دھکیلتے ہیں ،اور یہاں پر وہ چیز یں بھی حلال ہیں جو اس کے علا و ہ حلال نہیں ۔
مُجَاهِدٍ ← الْحَكَمِ ← حجاج، ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 218- In Bakkah, what is it, and where is it? · Hadith 14331
