مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 216- فِي رَفع اليَدَينِ إِذَا رَمَى الجمرَةَ. · حديث 14319
14319- حدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ هِشَامٍ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ ، قَالَ : أَخْبَرَنِي الْوَلِيدُ بْنُ دِينَارٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ؛ أَنَّهُ كَانَ إذَا رَمَى الْجَمْرَةَ تَقَدَّمَ أَمَامَهَا ، فَدَعَا اللَّهَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ وَرَفَعْنَا مَعَهُ ، فَمَا يَضَعُ يَدَيْهِ حَتَّى نَمَلَّ وَنَضَعَ أَيْدِينَا ، وَهُوَ كَمَا هُوَ.
حضرت نافع سے مروی ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ نے جب رمی فرمائی تو جمرہ کو اپنے سامنے رکھا اوراللہ پاک سے دعا کی اور اپنے ہاتھوں کو اٹھایا ہم نے بھی اپنے ہاتھوں کو آپ کے ساتھ اٹھایا ، پھر انھوں نے اپنے ہاتھوں کو نیچے نہیں کیا یہاں تک کہ اژدہام کی وجہ سے دھکم پیل شروع ہوگئی تو ہم نے اپنے ہاتھ نیچے کر لیے لیکن وہ جس طرح تھے اسی طرح ر ہے۔
نَافِعٍ ← الْوَلِيدِ بْنِ دِينَارٍ، ← جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ ← کَثِیْرُ بْنُ ھِشَامِ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 216- Lifting hands when throwing anthrax. · Hadith 14319
