مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 211- فِي حُرْمَةِ الْبَيْتِ وَتَعْظِيمِهِ. · حديث 14295
14295- حدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو ، أَنَّهُ كَانَ لَهُ فُسْطَاطَانِ ؛ أَحَدُهُمَا فِي الْحَرَمِ وَالآخَرُ فِي الْحِلِّ ، فَإِذَا أَرَادَ أَنْ يُصَلِّيَ صَلَّى فِي الَّذِي فِي الْحَرَمِ ، وَإِذَا كَانَتْ لَهُ الْحَاجَةُ إلَى أَهْلِهِ ، جَاءَ إلَى الَّذِي فِي الْحِلِّ ، فَقِيلَ لَهُ فِي ذَلِكَ ؟ فَقَالَ : إنَّ مَكَّةَ مَكَّةُ.
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کے دو خیمے ہوتے ، ایک خیمہ حرم میں اور دوسرا خیمہ حرم کے باہر ،اگر نماز پڑھنے کا ارادہ کرتے تو اس خیمہ میں پڑھتے تو جوحرم میں ہوتا اور اگر ان کو گھر یلوضرورت پیش آتی تو اس خیمہ میں تشریف لے جاتے جو حرم سے با ہر ہوتا ، ان سے اس کی وجہ دریافت کی گئی تو فرمایا کہ بیشک مکہ تو مکہ ( قابل احترام وعظمت ) ہے۔
عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو ← مُجَاهِدٍ ← مَنْصُورٌ، ← شُعْبَةُ، ← غُنْدَرٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 211- On the sanctity of the home and its glorification. · Hadith 14295
