مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 208- فِي مَوَاقِيتِ الْحَجِّ. · حديث 14271
14271- حدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : قَالَ عُمَرُ لأَهْلِ الْعِرَاقِ : اُنْظُرُوا حِذَاءَ قَرْنٍ ، فَوَجَدُوا حِذَاءَهَا ذَاتَ عِرْقٍ ، وَقَرْنٌ أَقْرَبُ إلَى مَكَّةَ مِنْ ذَاتِ عِرْقٍ ، قَالَ : فَجَعَلَهُ لأَهْلِ الْعِرَاقِ.
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے عراق والوں سے فرمایا: قرن کے برابر کوئی جگہ دیکھو، انھوں نے اس کے برابر (مقابل ) ذات عرق کو پایا ، اور قرن ذات عرق کے مقابلے میں مکہ کے زیادہ قریب تھا ، آپ رضی اللہ عنہ نے عراق والوں کے لیے ذات عرق کہ میقات مقرر فرمایا ۔
ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← لَيْثٌ، ← جَرِيرٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 208. In the times of Hajj. · Hadith 14271
