مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 180- فِي قَدْرِ حَصَى الْجِمَارِ ، مَا هُوَ ؟. · حديث 14091
14091- حدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ حُمَيْدٍ الأَعْرَجِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، عَن رَجُلٍ مِنْ قَوْمِهِ ، قَالَ : سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يُعَلِّمُ النَّاسَ مَنَاسِكَهُمْ ، قَالَ : ثُمَّ قَالَ : اُرْمُوا الْجَمْرَةَ بِمِثْلِ حَصَى الْخَذْفِ.
حضرت محمد بن ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ اپنی قوم کے ایک شخص سے روایت کر تے ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کو مناسک حج سکھلائے، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا: کہ جمرہ کو چھوٹی کنکری کے مثل کنکر سے مارو۔
اُرْمُوا الْجَمْرَةَ بِمِثْلِ حَصَى الْخَذْفِ. ← ثُمَّ ← النَّبِيَّ يُعَلِّمُ النَّاسَ مَنَاسِكَهُمْ ← رجل من قومه ← مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ← حُمَيْدٍ الْأَعْرَجِ، ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 180- As far as the stones of the stone, what is it? · Hadith 14091
