مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 82- فِي الْمُحْرِمِ يَكْتَحِلُ بِالصَّبِرِ ، وَيُدَاوِي بِهِ عَيْنَهُ. · حديث 13443
13443- حدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنْ شُمَيْسَةَ الأَزْدِيَّةِ ، قَالَتْ : دَخَلْتُ عَلَى عَائِشَةَ وَأَنَا مُحْرِمَةٌ ، وَأَنَا أَشْتَكِي عَيْنِي ، فَقَالَتْ : هَلُمِّي أُكَحِّلْكِ وَمَعَهَا مَحَارَةٌ فِيهَا صَبِرٌ ، فَأَبَيْتُ عَلَيْهَا ، فَنَدِمْتُ بَعْدُ ، أَنْ لاَ أَكُونَ تَرَكْتُهَا.
حضرت شمیسہ الا زدیہ رحمتہ اللہ علیہ فرماتی ہیں کہ میں حالت احرام میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئی میری آنکھوں میں تکلیف تھی ،حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: قریب آ ؤ تمہاری آنکھوں میں سرمہ ( دوائی) لگاؤں ان کے پاس ایک سپی نما خول تھاجس میں ایلواموجودتھا، میں نے ان کی بات نہ مانی اور انکار کر دیا پھر بعد میں مجھے سخت ندامت ہوئی کہ کاش میں اس کو نہ چھوڑ تی (اورلگوالیتی )۔
أَشْتَكِي عَيْنِي ← مُحْرِمَةٌ ← دَخَلْتُ عَلَی عَائِشَةَ ← شُمَيْسَةَ الأَزْدِيَّةِ ← هِشَامٍ ← أَبُو أُسَامَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 82- In Muharram, it is impatient with patience, and it is indicated by the same. · Hadith 13443
