مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 76- فِي الرَّجُلِ يُصِيبُ الطَّيْرَ مِنْ حَمَامِ مَكَّةَ. · حديث 13383
13383- حدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ مُحْرِزٍ ، قَالَ : أَغْلَقْتُ بَابِي بِمَكَّةَ ثُمَّ فَتَحْتُهُ ، فَإِذَا طَيْرَانِ قَدْ مَاتَا ، فَسَأَلْتُ طَاوُوسًا ؟ فَقَالَ : اذْبَحْ شَاتَيْنِ.
حضرت سلمہ بن محرز رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے مکہ میں اپنا دروازہ بند کر دیا جب میں نے اس کو دوبارہ کھولا تو دو پرندے مر چکے تھے ، میں نے حضرت طاؤس رحمتہ اللہ علیہ سے اس کے متعلق دریافت کیا ؟ آپ رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا: دو بکر یاں ذبح کرو۔
اذْبَحْ شَاتَيْنِ. ← أَغْلَقْتُ بَابِي بِمَكَّةَ ثُمَّ فَتَحْتُهُ فَإِذَا طَيْرَانِ قَدْ مَاتَا فَسَأَلْتُ طَاوُوسًا ← سَلَمَةَ بْنِ مُحْرِزٍ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 76- In a man a bird strikes a bird from the bath of Mecca. · Hadith 13383
