مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 65- فِي الْقُرَادِ وَالْقَمْلَةِ تَدِبُّ عَلَى الْمُحْرِمِ. · حديث 13299
13299- حدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : عَلِقَ بِي قُرَادٌ وَأَنَا مُحْرِمٌ ، فَقُلْتُ لِطَلْقِ بْنِ حَبِيبٍ ؟ فَقَالَ : اطْرَحْهُ ، أَبعدَ اللهِ الْقُرَادَ.
حضرت معتمر رحمتہ اللہ علیہ کے والد فرماتے ہیں کہ میرےساتھ چیچڑی چمٹ گئی میں حالت احرام میں تھا، میں نے حضرت طلق بن حبیب رحمتہ اللہ علیہ سے در یافت کیا ؟ آ پ رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا اس کو پھینک دے اللہ تعالیٰ چچڑی کو تجھ سے دور کر ے۔
اطْرَحْهُ أَبعدَ اللهِ الْقُرَادَ. ← مُحْرِمٌ فَقُلْتُ لِطَلْقِ بْنِ حَبِيبٍ ← عَلِقَ بِي قُرَادٌ ← أَبِيهِ ← مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 65- In ticks and lice, they are forbidden forbidden. · Hadith 13299
