مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 53- مَنْ رَخَّصَ فِي الْعُمْرَةِ فِي أَشْهُرِ الْحَجِّ. · حديث 13203
13203- حدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنِ الْجُرَيرِيِّ ، عَنْ يَزِيدَ ، عَنْ أَخِيهِ ، قَالَ : قَالَ لِي عِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ ؛ اِعْلَمْ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم قَدَ أَعْمَرَ طَائِفَةً مِنْ أَهْلِهِ فِي عَشْر ذِي الْحِجَّةِ ، فَلَمْ يُنْهَ عَنْهُ ، وَلَمْ يَنْزِلْ نَسْخُهُ ، قَالَ فِي ذَلِكَ قَائِلٌ مَا شَاءَ.
حضرت یزید اپنے بھائی سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ نے مجھ سے فرمایا: جان لو بیشک رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے گھر والوں کوذی القعد ہ میں عمرہ کر وایا ، نہ ان کور وکا گیا اور نہ ہی یہ منسوخ کیا گیا اس کے متعلق کہنے والے نے جو چاہاوہ کہہ دیا۔
لِي عِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ اِعْلَمْ ← أَخِيهِ ← يَزِيدُ: ← الْجُرَيْرِيِّ، ← أَبُو أُسَامَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 53- Whoever licensed during Umrah during the months of Hajj. · Hadith 13203
