مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 144- فِي فَضْلِ الْحَلْقِ. · حديث 13791
13791- حدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ ، عَنْ وَهْبِ بْنِ عَبْدِ اللهِ ، أَرَاهُ عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : كُنْتُ مَعَ أَبِي فَرَأَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ بِيَدِهِ : يَرْحَمُ اللَّهُ الْمُحَلِّقِينَ ، فَقَالَ رَجُلٌ : يَا رَسُولَ اللهِ ، وَالْمُقَصِّرِينَ ؟ قَالَ فِي الثَّالِثَةِ : وَالْمُقَصِّرِينَ.
حضرت وهب بن عبد اللہ رحمتہ اللہ علیہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں اپنے والد صاحب رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھا، میں نے حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہاتھ اٹھا کر دعا کر رہے ہیں کہ اے اللہ حلق کروانے والوں پر رحم فرما،ایک شخص نے عرض کیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! قصر کروانے والوں پر ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تیسری مرتبہ ارشادفرمایا: اور قصر کروانے والوں پر بھی۔
بِيَدِهِ يَرْحَمُ اللَّهُ الْمُحَلِّقِينَ فَقَالَ رَجُلٌ ← كُنْتُ مَعَ أَبِي فَرَأَيْتُ النَّبِيَّ ← أَبِيهِ ← وَهْبِ بْنِ عَبْدِ اللهِ أَرَاهُ ← اِبْرَاھِیْمَ بْنِ مَیْسَرَۃَ ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 144- In the favor of shaving. · Hadith 13791
