مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 37- فِي الرَّجُلِ يُرِيدُ الْعُمْرَةَ وَهُوَ بِمَكَّةَ ، مِنْ أَيْنَ يَعْتَمِرُ ؟. · حديث 13107
13107- حدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ مُسْلِمٍ الْقَرِّيِّ ، قَالَ : قُلْتُ لابْنِ عَبَّاسٍ : إنَّ أُمِّي حَجَّتْ وَلَمْ تَعْتَمِرْ ، فَمِنْ أَيْنَ أَعْتَمِرُ عَنْهَا ؟ قَالَ : مِنْ وَجْهِكَ الَّذِي جِئْتَ منه.
حضرت مسلم القری کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے عرض کیا میری والدہ نے حج کیا ہوا ہے لیکن عمرہ نہیں کیا ہوا تو ان کو عمرہ کے لیے احرام کہاں سے بندھواؤں؟ آپ رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا: جہاں سے تو آ یا ہے وہاں سے ہی احرام بند ھواؤ۔
مِنْ وَجْهِكَ الَّذِي جِئْتَ منه. ← قُلْتُ لابْنِ عَبَّاسٍ إنَّ أُمِّي حَجَّتْ وَلَمْ تَعْتَمِرْ فَمِنْ أَيْنَ أَعْتَمِرُ عَنْهَا ← مُسْلِمٍ الْقُرِّيِّ ← شُعْبَةُ، ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 37- In a man who wants to do 'umrah when he is in Makkah, from where does he live? · Hadith 13107
