مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 36- فِيمَا يَتَدَاوَى بِهِ الْمُحْرِمُ ، وَمَاْ ذُكِرَ فِيهِ. · حديث 13083
13083- حدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، وَطَاوُوسٍ ؛ أَنَّهُمَا كَانَا لاَ يَرَيَانِ بَأْسًا أَنْ يُدَاوِيَ الْمُحْرِمُ شِقَاقَهُ بِالسَّمْنِ وَالزَّيْتِ ، وَقَالَ مُجَاهِدٌ : إِنْ تَدَاوَى بِوَاحِدٍ مِنْهُمَا فَعَلَيْهِ دَمٌ.
حضرت عطاء رحمتہ اللہ علیہ اور حضرت طاؤس رحمتہ اللہ علیہ محرم شخص کے لیے بطور دوا گھی اور زیتون ملنے اور مالش کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے ،اور حضرت مجاہد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگران میں سے کسی ایک چیز کو( بطوردوا ) لگائے گا تو اس پر دم لازم ہے۔
لَيْثٌ، ← مُعْتَمِرٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 36- What is forbidden in what is forbidden in it, and what is mentioned in it. · Hadith 13083
