مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 26- فِي الْمُحْرِمِ يَغْتَسِلُ ، أَوْ يَغْسِلُ رَأْسَهُ. · حديث 13011
13011- حدَّثَنَا عَبْدَةُ ، عَنْ عُبيْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ، قَالَ : صَبَبْتُ عَلَى سَالِمٍ مَاءً وَهُوَ مُحْرِمٌ ، فَنَهَانِي أَنْ أَصُبَّ عَلَى رَأْسِهِ.
حضرت عبیداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم رحمتہ اللہ علیہ پر پانی ڈالا اس وقت آپ رحمتہ اللہ علیہ محرم تھے آپ رحمتہ اللہ علیہ نے مجھے اپنے سر پر پانی ڈالنے سے منع کر دیا۔
صَبَبْتُ عَلَى سَالِمٍ مَاءً وَهُوَ مُحْرِمٌ فَنَهَانِي أَنْ أَصُبَّ عَلَى رَأْسِهِ. ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ← عَبْدَةُ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 26- In the Muharram, he is washed, or his head washed. · Hadith 13011
