مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 142- فِي الرَّجُلِ يَحُجُّ ، أَوْ يَعْتَمِرُ يُجْزِئهِ التَّقْصِيرُ ؟. · حديث 13779
13779- حدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، قَالَ : كُنْتُ أَحُجُّ مَعَ أَبِي وَأَعْتَمِرُ وَلِي جُمَّةٌ إلَى مَنْكِبِي ، فَمَا أَمَرَنِي بِحَلْقِهَا قَطُّ فَكُنْت أُقَصِّرُ.
حضرت ہشام رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے والد محترم کے ساتھ حج اور عمرہ کیا میرے بال کندھوں تک تھے میں نے تھوڑے تھوڑے بال کاٹے لیکن آپ رضی اللہ عنہ نے مجھے حلق کروانے کا حکم نہ دیا۔
هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 142- When a man performs Hajj, or is it permissible to do it, it is part of the default ?. · Hadith 13779
