مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 13- فِي الْمُحْرِمُ يَسْتَاكُ. · حديث 12915
12915- حدَّثَنَا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ ، قَالَ : قُلْتُ لِعِكْرِمَةَ : هَلْ يَسْتَاكُ الْمُحْرِمُ ؟ قَالَ : نَعَمْ ، السِّوَاكُ طَهَارَةٌ.
حضرت ابو بکر رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عکرمہ رحمتہ اللہ علیہ سے محرم کے مسواک کرنے کے متعلق دریافت کیا؟ آپ رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا: ہاں کر سکتا ہے مسواک تو پا کی کا ذریعہ ہے۔
نَعَمْ السِّوَاكُ طَهَارَةٌ. ← قُلْتُ لِعِكْرِمَةَ هَلْ يَسْتَاكُ الْمُحْرِمُ ← أَبِي بَكْرٍ، ← أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 13- In the Muharram, you will be left behind. · Hadith 12915
