مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 4- مَنْ كَرِه تَعْجِيلَ الإِحْرَامِ. · حديث 12843
12843- حدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ ، عَنِ مُسْلِمٍ أَبِي سَلْمَان ٍ؛ أَنَّ رَجُلاً أَحْرَمَ مِنَ الْكُوفَةِ ، فَرَآهُ عُمَرُ سَيِّئَ الْهَيْئَةِ ، فَأَخَذَ بِيَدِهِ وَجَعَلَ يَدُورُ بِهِ فِي الْحِلَقِ ، وَيَقُولُ : اُنْظُرُوا إلَى مَا صَنَعَ هَذَا بِنَفْسِهِ ، وَقَدْ وَسَّعَ اللَّهُ عَلَيْهِ.
حضرت مسلم ابی سلمان رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں ایک شخص نے کوفہ سے احرام باندھا، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اس کو خستہ حالت میں دیکھا تو اس کو بازو سے پکڑا اورلوگوں کی مجلسوں میں گھمایا اور ساتھ یہ فر مار ہے تھے اس شخص کو دیکھو اس نے اپنی طرف سے یہ کا م کیا ہے حالانکہ اللہ تعالیٰ نے اس پر آ سانی فرمائی ہے ۔
إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي1 خَالِدٍ ← أَبُو أُسَامَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 4- Whoever hates hastening haraam things. · Hadith 12843
