مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 2- فِي ثَوَابِ الطَّوَافِ. · حديث 12807
12807- حدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ ، عَنْ حُرَيْثِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم : مَنْ طَافَ بِالْبَيْتِ سُبُوعًا لَمْ يَلْغُ فِيهِ ، كَانَ كَعَدْلِ رَقَبَةٍ يُعْتِقُهَا.
حضرت محمد بن المنکد ر رحمتہ اللہ علیہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا: جوشخص بیت اللہ کے طواف میں سات چکر اس طرح پورے کرے کہ اس میں کوئی غلط اور فضول حرکت نہ کرے اس کو اتنا ثواب ملتا ہے جتنا غلام آزاد کرنے والے کے لیے ہے۔
أَبِيهِ ← مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ← حُرَيْثٌ بْنِ السَّائِبَ ← الْفَضْلُ بْنُ دُکَيْنٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 2- In the reward of the circling. · Hadith 12807
