مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 507- في الرَّجُل يُوَدِّعُ يَعْمَلُ شَيْئًا بَعْدَ الْوَدَاعِ. · حديث 16059
16059- حَدَّثَنَا حَكَّامٌ الرَّازِيّ ، قَالَ : سَمِعْتُ رَجُلاً سَأَلَ حُمَيْدًا مَا كَانَ قَوْلُ الْحَسَن ، أَوْ رَأَيُ الْحَسَن فِي الرَّجُلِ إذَا وَدَّعَ ؟ قَالَ : كَانَ لاَ يَرَى بَأْسًا إذَا عَرَضَ لَهُ الشَّيءُ أَنْ يَشْتَرِيَهُ.
حضرت حمید ؒ سے دریافت کیا گیا کہ حضرت حسن ؒ کی کیا رائے تھی اس کے بارے میں کہ آدمی طواف وداع کر لے؟ آپؒ نے فرمایا وہ اس میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے کہ جب اس کے سامنے کوئی چیز پیش کی جائے اور وہ اس کو خرید لے۔
حَكَّامٌ الرَّازِيُّ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 507- In a man, he is called to do something after farewell. · Hadith 16059
