مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 495- في المحرم يُصِيبُ الصَّيْدَ فَيُحْكَمُ عَلَيْهِ. · حديث 16011
16011- حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ , عَنْ هِشَامٍ , عَنْ عِكْرِمَةَ , عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : إذَا أَصَابَ مَرَّةً حُكِمَ عَلَيْهِ ، ثُمَّ إِنْ عَادَ لَمْ يُحْكَمْ عَلَيْهِ ، ثُمَّ قَرَأَ : {وَمَنْ عَادَ فَيَنْتَقِمُ اللَّهُ مِنْهُ}.
حضرت ابن عباس ؓ ارشاد فرماتے ہیں کہ محرم اگر ایک بار شکار کرلے تو اس پر حکم لگایا جائے گا اور اگر وہ دوبارہ ایسا کرے تو اس پر حکم نہیں لگا یا جائے گا، پھر آپ ؓ نے قرآن پاک کی آیت تلاوت فرمائی : (ومن عاد فینتقم اللہ منہ)
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← هِشَامٍ ← أَبُو أُسَامَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 495. In Muharram the hunter is injured, and it will be judged. · Hadith 16011
