مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 120- مَنْ كَرِهَ أَنْ يَدْخُلَ مَكَّةَ بِغَيْرِ إحْرَامٍ. · حديث 13695
13695- حدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ ، عَنْ عَطَاءٍ ، قَالَ : لَيْسَ لأَحَدٍ أَنْ يَدْخُلَ مَكَّةَ إِلاَّ بِإِحْرَامٍ ، وَكَانَ عَبْدُ الْمَلِكِ يُرَخِّصُ فِيهِ لِلْحَطَّابِينَ.
حضرت عطاء رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ہم میں سے کوئی شخص بھی بغیر احرام کے مکہ میں داخل نہ ہو تا حضرت عبدالملک رحمتہ اللہ علیہ نے اس حکم میں لکڑیاں جمع کرنے والوں کو اجازت دی ہوئی تھی کہ وہ بغیر احرام کے مکہ میں داخل ہو سکتے ہیں۔
عَطَاءٍ، ← عَبْد الْمَلِكِ؛ ← حَفْصٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 120 - He who hates entering a Mecca without ihraam. · Hadith 13695
