مصنف ابن أبي شيبة · 5- كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ 8- فِي الرَّجُلِِ تَكُونُ عِنْدَهُ مِئَة دِرْهَمٍ وَعَشَرَةُ دَنَانِيرَ. · حديث 9979
9979- حَدَّثَنَا إسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنُ عُبَيْدٍ ، قَالَ : قُلْتُ لِمَكْحُولٍ : يَا أَبَا عَبْدِ اللهِ ، إنَّ لِي سَيْفًا فِيهِ خَمْسُونَ وَمِئَةُ دِرْهَمٍ ، فَهَلْ عَلَيَّ فِيهِ زَكَاةٌ ، قَالَ : أَضِفْ إلَيْهِ مَا كَانَ لَكَ مِنْ ذَهَبٍ وَفِضَّةٍ ، فَإِذَا بَلَغَ مِئَتَيْ دِرْهَمٍ ذَهَبٍ وَفِضَّةٍ ، فَعَلَيْك فِيهِ الزَّكَاةُ.
حضرت عبیداللہ بن عبید رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مکحول سے سوال کیا کہ اے ابو عبداللہ میرے پاس ایک تلوار ہے اس میں ایک سو پچاس درہم ہیں کہ کیا اس پر زکوٰۃ ہے؟ آپ نے فرمایا : اس کے ساتھ ملالے اگر تیرے پاس سونا چاندی ہو ، اور جب وہ دوسو درہم سونے کے اور چاندی کے ہو جائیں تب ان میں زکوٰۃ ہے۔
عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عُبَيْدٍ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 5- The Book of Zakat › 8- In a man, he will have a hundred dirhams and ten dinars. · Hadith 9979
