مصنف ابن أبي شيبة · 5- كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ 123- من كره الْمَسْأَلَةَ وَنَهَى عَنْهَا وَتَشَدَّدَ فِيهَا. · حديث 10782
10782- حَفْصٌ وَأَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، قَالَ : جَاءَ سَائِلٌ فَسَأَلَ فَأَعْطَاهُ شَيْئًا ، فَقِيلَ لَهُ : تُعْطِيه وَهُوَ مُوسِرٌ ؟ فَقَالَ : إِنَّهُ سَائِلٌ وَلِلسَّائِلِ حَقٌّ وَلَيَتَمَنَّيَنَّ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ، أَنَّهَا كَانَتْ رَضْفَةً فِي يَدِهِ.
حضرت ابن ابی لیلیٰ رحمۃ اللہ علیہ سے مروی ہے کہ حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس ایک سائل آیا تو آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اس کو کچھ عطا فرمایا ،آپ کو (لوگوں نے) کہا آپ نے اس کو (کیوں) دیا حالانکہ وہ تو خوشحال ہے؟ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا وہ سائل ہے اور ہر سوال کرنے والوں کا حق ہوتا ہے اور وہ قیامت کے دن ضرور تمنا کریں گے (کہ وہ سوال نہ کرتے) بیشک ان کے ہاتھوں میں (قیامت کے دن) گرم پتھر ہو گا۔
جَاءَ سَائِلٌ فَسَأَلَ فَأَعْطَاهُ شَيْئًا فَقِيلَ لَهُ تُعْطِيه وَهُوَ مُوسِرٌ ← ابْنِ أَبِي لَيْلَی ← مُجَاهِدٍ ← الْاَعْمَشِ ← حَفْصٌ وَأَبُو مُعَاوِيَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 5- The Book of Zakat › 123- Whoever hates the question and forbids it and stresses it. · Hadith 10782
