مصنف ابن أبي شيبة · 5- كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ 97- السَّيْفُ الْمُحَلَّى وَالْمِنْطَقَةُ الْمُحَلاَّةُ ، فِيهِمَا زَكَاةٌ ، أَمْ لاَ ؟ · حديث 10650
10650- حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، قَالَ : سَأَلْتُ عَطَاءً ، وَحَمَّادًا ، وَإِبْرَاهِيمَ عَنِ الْقَدَحِ الْمُفَضَّضِ ، وَالسَّيْفِ الْمُحَلَّى ، وَالْمِنْطَقَةِ الْمُحَلاَةِ ، إِذَا جَمَعْتُهُ فَكَانَ فِيهِ مِئَتَا دِرْهَمٍ ، أُزَكِّيِهِ ؟ قَالُوا : لاَ.
حضرت حجاج رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت عطاء حضرت حماد اور حضرت ابراہیم سے دریافت کیا کہ میرے پاس ایک برتن ہے جس پر پانی (سونے یا چاندی کا ) چڑھا ہوا ہے اور زیور والی تلوار ہے اور زیور والا پٹکا ہے ۔ جب میں سب کو جمع کرتا ہوں تو ان کی قیمت دو سو درہم بن جاتی ہے ، کیا میں اس پر زکوٰۃ ادا کروں گا ؟ سب حضرات نے فرمایا کہ نہیں ۔
حجاج، ← عَبْدُ الرَّحِيمِ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 5- The Book of Zakat › 97- The local sword and the local area, where is zakat, or not? · Hadith 10650
